shianet.in
"شکاگو سربراہ اجلاس" {NATO }کی پچیسویں کانفرنس پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر اصغر انصاری۔۔۔9810039902   
اتوار, 20 مئی 2012 18:35

"شکاگو سربراہ اجلاس" {NATO }کی پچیسویں کانفرنس

۲۱--۲۰ مئی، شکاگو
دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر 1949ءمیں NATO وجود میں آئی۔ اس وقت سے آج تک اِنکی چوبیس چوٹی کی کانفرنسیں ہو چکی ہیں۔ آخری چوٹی کی کانفرنس نومبر 2010ئ میںلزبن میں ہوئی تھی اور اب پچیسویں کانفرنس 21-20 مئی کو امریکہ کے شہر شکاگو میں ہونےوالی ہے۔ واشنگٹن سے باہر کسی امریکی شہر میں یہ پہلی نیٹو کانفرنس ہوگی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تفسیرِ عشقِ حق ، قندیلِ حُسنِ ذوق سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علہیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی   
جمعہ, 20 مئی 2011 13:24

زمانہ جاہلیت میں عربوں کے نزدیک بیٹی کو عزت و احترام کی نظر سے دیکھنا تو دور کی بات ہے ان کے حقیر اور ننگ و عار ہونے کا تصور اس طرح معاشرے میں رائج تھا کہ وہ بیٹیوں کو زندہ در گور کردیا کرتے تھے ۔ وہ پر آشوب دور جس میں ظلم و تشدد کا دور دورہ تھا جس میں انسانیت کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا جس زمانہ کے ضمیر فروش بے حیا انسان کے لبادہ میں حیوان صفت افراد انسان کو زندہ در گور کر کے فخر و مباہات کیا کرتے تھے جو عورت ذات کو ننگ و عار سمجھتے تھے یہ وہ تشدد آمیز ماحول تھا جس میں ہر سمت ظلم و ستم کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اسی تاریکی کو سپیدی سحر بخشنے کے لئے افق رسالت پر خورشید عصمت طلوع ہوا جس کی کرنوں نے نگاہ عالم کو خیرہ کر دیا اسی منجلاب میں ایک گلاب کھلا جس کی خوشبو نے مشام عالم کو معطر کر دیا ۔

آخری تازہ کاری بوقت پیر, 23 اپریل 2012 23:39
مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئیڈیل خاتون معاشرے کی ناقابل انکار ضرورت پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر بی،اے،کوثری   
اتوار, 22 مئی 2011 21:57

اس بات سے قطعی انکار کی گنجایش نہیںکہ انسان کی نشونما اور زمانے کی ترقی کے ساتھ ساتھ اسکی کی ضرورتیں اور احتیاجات بھی بدلتے رہتے ہیں اگر یہ تبدیلی نہ ہوتی توکسی بھی طرح کی ترقی اور نشونما کا امکان بھی نہ ہوتا چونکہ انسان طبیعی طورسے معاشرتی اور اجتماعی ہے اسی لئے اپنی شخصی اور فردی زندگی کے علاوہ معاشرتی زندگی میں بھی آگے بڑھنا چاہتاہے اس سلسلے میں اپنی ذاتی صلاحیتوں کے علاوہ ووسروں کے تجربوں اور روزمرہ کے ایسے سارے وسائل اور ابزار کا سہارا لیتا ہے جو اسے جلد از جلد اپنے منزل مقصود سے ہمکنار کراسکتے ہوںانہی میں سے ایک ناقابل انکار حقیقت آئیڈیل، ماڈل یا اسوہ ہے جسکے نقش قدم پر چل کر انسان اپنی زندگی کے مختلف جوانب اور میادین میں رشد و ترقی کی راہوں کو طے کرتا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فضائل حضرت فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیہا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر ڈاکٹر محمد طاھرالقادری   
جمعہ, 20 مئی 2011 13:36

فصل :۱

آل فاطمہ سلام اللہ علیھا اھل البیت  (سیدہ کائنات سلام اللہ علیھا کا گھرانہ اہل بیت ہے)

۱۔ عن انس بن مالک رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ن یمربباب فاطمہ ستۃ اشھر اذا خرج الی صلاة الفجر ،یقول :الصلاة یا اھل البیت انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت ویطھرکم تطھیرا(۱)"حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ چھ ماہ تک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ معمول رہا کہ جب نماز فجر کے لیے نکلتے اورحضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کے دروازے کے پاس سے گزرتے توفرماتے :اے اہل بیت !نماز قائم کرو ۔(اورپھر یہ آیت مبارکہ پڑھتے )اے اہل بیت اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ہر طرح کی آلودگی دور کردے اورتم کوخوب پاک وصاف کردے "۔

آخری تازہ کاری بوقت جمعہ, 20 مئی 2011 13:40
مزید پڑھیے۔۔۔
 
حضرت فاطمہ زہراسلام الله علیہا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر .....   
جمعرات, 12 مئی 2011 00:01

نام،القاب و کنیت

نام فاطمہ اور مشہور لقب زہرا ، سیدۃ النساء العلمین ، راضیۃ ، مرضیۃ ، شافعۃ، صدیقہ ، طاھرہ ، زکیہ،خیر النساء اور بتول ہیں۔ اورآپ کی مشہور کنیت ام الآئمۃ ، ام الحسنین، ام السبطین اور امِ ابیہا ہے۔ ان تمام کنیتوں میں سب سے زیادہ حیرت انگیز ام ابیھا ھے، یعنی اپنے باپ کی ماں ، یہ لقب اس بات کا ترجمان ھے کہ آپ اپنے والد بزرگوار کو بے حد چاھتی تھیں اور کمسنی کے باوجود اپنے بابا کی روحی اور معنوی پناہ گاہ تھیں ۔

آخری تازہ کاری بوقت جمعہ, 20 مئی 2011 13:32
مزید پڑھیے۔۔۔
 
فاطمہ زہرا(ع)عالم کے لئے نمونہ عمل پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر سید غافر حسن رضوی   
جمعرات, 19 مئی 2011 20:40

وہ پر آشوب دور جس میں ظلم و تشدد کا دور دورہ تھا جس میں انسانیت کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا جس زمانہ کے ضمیر فروش بے حیا انسان کے لبادہ میں حیوان صفت افراد انسان کو زندہ در گور کر کے فخر و مباہات کیا کرتے تھے جو عورت ذات کو ننگ و عار سمجھتے تھے یہ وہ تشدد آمیز ماحول تھا جس میں ہر سمت ظلم و ستم کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اسی تاریکی کو سپیدی سحر بخشنے کے لئے افق رسالت پر خورشید عصمت طلوع ہوا جس کی کرنوں نے نگاہ عالم کو خیرہ کر دیا اسی منجلاب میں ایک گلاب کھلا جس کی خوشبو نے مشام عالم کو معطر کر دیا ایسے ماحول میں دختر رحمة العالمین نے تشریف لا کر اس جاہل معاشرہ کو یہ سمجھا دیا کہ ایک لڑکی باپ کے لئے کبھی بھی سبب زحمت نہیں ہوتی بلکہ ہمیشہ رحمت ہوتی ہے لیکن وہ حقیقت فراموش اس حقیقت کو بھلا بیٹھے تھے کہ جو وجہ خلقت انسان ہے وہ بھی ایک عورت ہے فاطمہ زہرا ۖ دنیا میں کیا آئیں معاشرہ عرب میں ایک انقلاب برپا ہو گیا

آخری تازہ کاری بوقت جمعہ, 20 مئی 2011 13:22
مزید پڑھیے۔۔۔
 
ناصرہ ٔولایت حضرت زھراء سلام اللہ علیہا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تحریر .....   
جمعرات, 19 مئی 2011 20:35

ناصرۂ ولایت  ، دختر نبیۖ ، ام ابیھا ، صدیقہ طاہرہ ، ام الآئمہ ،عصمت کی کلی حضرت زھراء سلام اللہ علیھا جسے بتول عزرا ، محدثہ فاطمہ ، طاہرہ ، زکیہ راضیہ ، مرضیہ کے پاک ناموں سے پکارا جاتا ہے ، اس پاسبان ولایت و حقیقت کا ہر ایک نام و لقب آپ کی ذات طاہرہ کے ایک جدا گانہ پہلو کی عکاسی کرتا ہے ۔ اور آپ کی زندگی کے ایک گوشہ پر روشنی ڈالتا ہے۔      اگر چہ ظاہری طور پر آپ کی دنیاوی زندگی اٹھارہ سال سے متجاوز نہیں  ہوتی ہے ، لیکن اس زندگی میں غور کیا جائے تو بطن خدیجہ سلام اللہ علیہا میں نور فاطمہ ۖ کے استوار سے لحد بقیع تک ہر ایک واقعہ ایک حقیقت سے پردہ افشائی کرتا ہے ۔ بالخصوص پیامبر اکرم ۖ کی رحلت کے بعد جب اس مخدومہ کائنات کی ذات پر مختلف ذمہ داریاں عائد ہوئیں اور مختلف مسائل در پیش ہوئے تو آپ کی زندگی کے متنوع پہلو نکھر کر اقوام عالمکے سامنے نمودار ہوئے ہر قدم پر آپ کی زندگی سے درس حاصل ہوتا ہے اور ہر لمحہ پر تاریخ کا ایک باب ثبت ہوتا ہے مثلاً دروازہ بتول کا جلنا ہویا آپ کی پسلیوں کا ٹوٹنا ، حضرت محسن  کی شہادت ہو یا آپ کے گھر میں سپاہ کا ہجوم ، آپ کا ناقہ پر سوار ہو کر انصار و مہاجرین سے نصرت ولایت علی مرتضیٰ علیہ السلام کی استدعا ہو یا گھر میں سکوت ،

آخری تازہ کاری بوقت جمعہ, 20 مئی 2011 13:21
مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 اگلا > آخر >>

صفحہ 1 کا 2